پہلگام حملے کے بعد حکومتی احکامات پر حال ہی میں شادی کرنے والی پاکستانی خاتون مینل خان کو جموں سے واپس پاکستان بھیج دیا گیا۔